کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر اور کورٹ رپورٹر صلاح الدین صلو کا انتقال ہو گیا


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

چلو کورٹ رپورٹر صلو بھاٸی بھی اکیلا چھوڑ گۓ ، سب سے محبت کرنے والے صلو بھاٸی کچھ عرصہ قبل سٹی کورٹ کے پاس ملے انہوں اچانک میرے چھوٹے بیٹے کو کہا کہ اپنے باپ کے پیروں میں چپل دیکھو ، ہمیں تم بچوں


سے کچھ نہیں چاہیے ، بس ایک کام ہم نے عزت کمانے کیلۓ ہی پیدل کو ترجیح دی ، ہماری عزت کہیں گرنے نہ دینا ، یادیں بہت ہیں ، ذیشان بھتیجے جو اللہ کو منظور ۔۔ صبر کرو ، إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر اور کورٹ رپورٹر صلاح الدین صلو کا انتقال ہو گیا جن کی نماز جنازہ بعد نماز عصر محمود آباد نمبر 6 اویس کرنی مسجد میں ادا کی جائے گی
رابطہ ذیشان صلو
03357540439

اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ میں نے پیشہ ورانہ ساتھ کے دوران صلی بھائی کو بہت محنتی،اپنے پیشے سے مخلص اور دوستوں سے محبت کرنے والے منکسر المزاج شخص کے طور پر پایا۔ اللہ تعالی انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین

============================
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون

سینئراسائنمنٹ ایڈیٹر ( نیوز ون )عدنان عالم بھائی کے والد صاحب کا انتقال ہوگیاہے
نماز جنازہ بعد نماز جمعہ سبحانیہ مسجد کھوکھراپار 2 میں ادا کی جائے گی
نماز جمعہ : 2:15

عدنان عالم
0345 2083328
=======================================