*مہنگے داموں چکی آٹا فروشوں اور فلور ئ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن *ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ، اسسٹنٹ کمشنر سول لائن ،اسسٹنٹ کمشنر کارڈن ، اسسٹنٹ کمشنر لیاری اور اسسٹنٹ کمشنر صدر کا مہنگے داموں چکی آٹا فروشوں اور فلور ملز کے خلاف کریک ڈاؤن

*مہنگے داموں چکی آٹا فروشوں اور فلور ئ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

*ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر آرام باغ، اسسٹنٹ کمشنر سول لائن ،اسسٹنٹ کمشنر کارڈن ، اسسٹنٹ کمشنر لیاری اور اسسٹنٹ کمشنر صدر کا مہنگے داموں چکی آٹا فروشوں اور فلور ملز کے خلاف کریک ڈاؤن


*ضلع جنوبی میں 30 سپر مارٹ ، منی مارٹ اور گروسری اسٹورز پر 199000 کے جرمانی عائد متعدد کو وارننگ جاری

*چکی آٹا کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لیے روانہ کی بنیاد پر کارروائیاں تیز کی جائیں، ڈی سی سائوتھ

* مہنگے داموں چکی آٹا اور روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء فروخت کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آیا جائے. ڈپٹی کمشنر جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کی تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو سخت ہدایات ۔
=====================