شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم-پاکستان کا 23 واں وزیراعظم-

محمد شہباز شریف وزیراعظم پاکستان منتخب !!!

174 ووٹ (مائنس ایاز صادق) !!!

میاں دن نعرہ وجن گے

————————

میاں محمد شہباز شریف 174 ووٹ لیکر وزیراعظم منتخب۔✌️
پی ٹی آء شاہ محمود قریشی کو ایک ووٹ بھی نہیں پڑا👎
==============================

میں بحیثیت وزیراعظم قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ بلوانا چاہتا ہوں جس میں سکیورٹی ادارے پارلیمانی لیڈران فارن سیکریٹری اور وہ سفیر موجود ہوں تاکہ خط سازش کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے
وزیراعظم شہباز شریف

==================================
میں اپنے قائد میاں نواز شریف کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہر موقع پر رہنمائی فرمائی
(وزیراعظم پاکستان )
=================================

ملک کے نئے منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اعلی سطحی کمیٹی میں مبینہ سازش کے خط والے معاملہ کی تحقیقات کا اعلان کردیا۔۔!

نہ کوئی غدار ہے نہ کوئی غدار تھا – پرائم منسٹر شہباز شریف


======================================
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

ترجمان گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختونخوا نے اپنا استعفیٰ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔

واضح رہے کہ مرکز میں تحریک انصاف کی حکومت ختم ہونے کے بعد شاہ فرمان کی جانب سے مستعفی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا تھا۔

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد شاہ فرمان نے کہا تھا کہ وہ نئے وزیراعظم کو پروٹوکول نہیں دے سکتے۔
https://jang.com.pk/news/1073104
==================

پیپلز پارٹی کے اتحاد، پیپلزپارٹی کے ووٹ کیساتھ شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے الیکشن کے دوران قومی اسمبلی میں شہباز شریف اور آصف زرداری کی ون آن ون گفتگو ۔۔



============================================


====================================================