گاڑی نے قلابازیاں کھائیں اور ۲حصوں میں ٹوٹ گئی،یہ ہے کہانی ھنڈا سوک چلانے والے کی،جو بال بال بچا-پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کی گاڑیوں کا معیار سوالیہ نشان کے نیچے

کروز کنٹرول ختم کرنے کیلئے بریک کو ٹچ کیا، سسٹم ھینگ ہو گیا،گاڑی نے قلابازیاں کھائیں اور ۲حصوں میں ٹوٹ گئی

،یہ ہے کہانی ھنڈا سوک چلانے والے کی،جو بال بال بچا۔یہ ہے ھنڈا سوک کی کوالٹی-


سوشل میڈیا پر لوگ پاکستان کی آٹو کارخانہ دار کمپنیوں پر تنقید کر رہے ہیں۔

اور وہ دوسروں سے زیادہ سے زیادہ شیئر کرنے کی درخواست کے ساتھ تبصرہ کر رہے ہیں۔

اتنا شئیر کریں کہ یہ قوم کو لوٹنے والی کمپنیاں آپ سے معافی مانگیں۔

پاکستان میں آٹوموبائل انڈسٹری کی گاڑیوں کا معیار سوالیہ نشان کے نیچے
—————–

بہت سے ڈرائیور ناراض ہیں اور بہت سے گاہک اب خوفزدہ ہیں۔

———–
ماضی میں بھی کچھ خوفناک کار حادثات تھے۔
ہر بار جب کوئی خطرناک حادثہ ہوتا ہے تو لوگ آواز اٹھاتے ہیں۔

لیکن کچھ دنوں کے بعد اس قسم کی خبریں بند ہو جاتی ہیں۔

اور لوگ بھول جاتے ہیں