بادلوں کے درمیان بلی نمودار، لوگ حیران

مثال یہ تصویر ہے جس میں ایک بلی بادلوں میں بیٹھی دکھائی دے رہی ہے اور یوں معلوم ہورہا ہے جیسے بادلوں میں بلی کی شبیہہ موجود ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی یہ تصویر بہت وائرل ہورہی ہے اور لوگ اس پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں
خاتون کے گھر کی شیشے کی کھڑکی کے پاس بیٹھی تھی جس کے پس منظر میں بادل تھے، خاتون نے اس بلی کی ایک تصویر بنا کر اسے ٹویٹر پر شیئر کردیا۔

لیکن سفید رنگ کی یہ بلی شیشے کی وجہ سے بادلوں کا ہی عکس معلوم ہونے لگی، غور سے دیکھنے پر تصویر میں شیشہ بھی نظر آسکتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین اس تصویر پر خوشگوار حیرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ کچھ صارفین نے اس تصویر پر ایڈیٹنگ کر کے اسے مزید دلچسپ بنا دیا۔

Courtesy Ary news