….فواد خان اور ماہرہ خان کی آخری فلم؟…… لیکن اس کے گانے سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گئے۔

فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم کا گانا ’سوچا نہ تھا‘ عوام کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔…..نیلوفر فلم کی ریلیز میں چند دن باقی ہیں لیکن اس کے گانے سوشل میڈیا پر ریلیز ہوتے ہی وائرل ہو گئے۔
کیا نیلوفر فلم پاکستانی سینما کے ریکارڈ توڑ دے گی کیونکہ یہ 2025 میں ریلیز ہونے والی آخری فلم ہے؟….آپ کو ٹکٹ خریدنے کے لیے سینما گھروں کے باہر عوام کی بڑی تعداد نظر آئے گی….

ناظرین فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی کو دیکھنا پسند کرتے ہیں۔…..فواد خان ماہرہ خان فلم کے ٹریلر میں شاندار نظر آ رہے ہیں۔
دونوں اداکاروں کے ناظرین اور چاہنے والے دیکھنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔

=========