وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کے قریب کھڑا مہمان اچانک گر پڑا
ادویات کی قیمتوں سے متعلق بریفنگ کے دوران ہیلتھ کیئر کمپنی سے وابستہ ملازم اوول آفس میں گرا۔
اس موقع پر صدر ٹرمپ اپنے قریب کھڑے شخص کے گرنے پر پریشان دکھائی دیے اور وہاں سے صحافیوں کو باہر بھیج دیا گیا۔
ٹرمپ انتظامیہ کے سینئر اہلکار ڈاکٹر مہمت عوز نے فوری طور پر متاثرہ شخص کو طبی امداد دی۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مہمان کی حالت اب بہتر
courtesy jang news urdu























