غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا نے کہا کہ امریکی پابندیاں لگنے کی صورت میں، صورتحال سے نمٹنے کے لیے روس اب گلوبل ساؤتھ ممالک اور برکس کے ممبر ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دے گا۔
یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روسی ترجمان
=============
ماریا ذاخارووا نے کہا کہ امریکا کی جانب سے گلوبل ساؤتھ ممالک پر ٹیرف کی پالیسی، ان ممالک کی خودمختاری اور داخلی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔
ترجمان نے واضح کیا کہ اس سے لگتا ہے کہ پابندیاں لگانے کا مقصد صرف معاشی نہیں بلکہ سیاسی بھی ہے۔

………………
For more stories visit www.jeeveypakistan.com
==========
روس امریکی پابندیوں کے اثر سے نمٹنے کیلئے برکس سے تعاون بڑھائے گا، روسی دفتر خارجہ
============
Courtesy jang news urdu























