پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع میرپورخاص اور ایم ایس ایف کی جانب سے آج جی ڈی اے کے رہنما سابقہ تعلقہ ناظم خدابخش درس ۔ اور ان کے گارڈ عبدالخالق درس کے برحمانہ قتل کے خلاف اور ملزمان کو پولیس کی جانب سے گرفتار نہ کرنے پر پریس کلب میرپورخاص کے سامنے ایک بھت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان~
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع میرپورخاص اور ایم ایس ایف کی جانب سے آج جی ڈی اے کے رہنما سابقہ تعلقہ ناظم خدابخش درس ۔ اور ان کے گارڈ عبدالخالق درس کے برحمانہ قتل کے خلاف اور ملزمان کو پولیس کی جانب سے گرفتار نہ کرنے پر پریس کلب میرپورخاص کے سامنے ایک بھت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرہ میں سردار فاروق لغاری ۔ نقاش مری ایڈوکیٹ شاھنواز لغاری ایڈوکیٹ مشتاق مگریو ۔ مولانا ایوب سکندری ۔ میر محمد مگریو۔ اللہ بچایو مھر ۔احمر ملک ۔ ارباب عزیز نھڑی ۔ اور دیگر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ شھید خدابخش درس

اور عبدالخالق درس کو دن دہاڑے سرعام قتل کیا گیا جس کی ہم سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود جوبدار سرعام گوم رہے ہیں پولیس کی جانب سے جوابداروں کو گرفتار نہیں کیا جا رہا ھے انھوں نے آرمی چیف عاصم منیر ۔ چیف چسٹیس سے مطالبہ کیا ھے شھید خدابخش درس اور عبدالخالق درس کے قاتلوں اور ان کے سھولتکاروں کو گرفتار کیا جائے اور حر جماعت میں پھیلی ہوئی بہ چینی کو ختم کیا جائے اگر ملزمان اور ان کے سولتکاروں گرفتار نہیں ہوئے تو ہم احتجاج کا دائرہ وسیع کریئگے احتجاج میں فنکشنل مسلم لیگ کے عہدیداران و میمبران، حر جماعت، ایم ایس ایف کے نوجوانوں سمیت میرپورخاص کے شہریوں اور وکلاء سیاسی سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کئی