ملئے کراچی کی بہادر لڑکی رباب سے ۔۔۔۔

پاکستان میں خواتین نے اپنی بہادری اور ہمت سے متعدد لازوال داستانیں رقم کی ہیں ۔دیگر مشکل چوہوں کی طرح ڈرائیونگ کے شعبے میں بھی پاکستانی عورتوں اور لڑکیوں نے اپنا کمال دکھانا شروع کردیا ہے پاکستان میں خواتین لوڈنگ گاڑیاں بھی چلا رہی تھی اوبر اور کریم کی ٹیکسیاں بھی ڈرائیو کر رہی ہیں مزید پڑھیں