ہری رام کو ایمرجنسی میں سہولیات نا ہونے شہر کی مارکیٹوں کی تمام روڈ راستوں کی بھی شکایت کی تمام خستہ حالی کا بھی ذکر کیا روڈ راستوں پر جگہ جگہ گڑھے ہونے سے لوگوں کافی مشکلات کا سامنا رہتا ہے

میرپورخاص == تحسین احمد خان == = شہری مسائل کے حل کے لئے مرکزی تاجران پاکستان آل سٹی تاجر اتحاد میرپورخاص کے وفد کی صدر کامران میمن کی قیادت میں رکن صوبائی اسمبلی سیٹھ ہری رام کشوری لال سے صدر ملاقات کی گئی وفد میں شامل ملک اسحاق چوہان۔ عامر وحید قریشی۔ عبدالحق چوہان۔ سمیع مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کا تبادلہ وتقرری ملازمت کا حصہ ہیں افسران کو شہر اور اداروں کے لیئے خدمت خلق کے جذبے سے کام کرنا چاہئے تاکہ جانے کے بعد شہر اور ادارے کی بہتری کے لیئے کیئے گئے کاموں اور افسران کو لوگ اچھے لفظوں میں یاد کریں

میرپورخاص == تحسین احمد خان= == ڈویزنل کمشنر میرپورخاص سید اعجاز علی شاھ نے کہا ہیکہ سرکاری ملازمین کا تبادلہ وتقرری ملازمت کا حصہ ہیں افسران کو شہر اور اداروں کے لیئے خدمت خلق کے جذبے سے کام کرنا چاہئے تاکہ جانے کے بعد شہر اور ادارے کی بہتری کے لیئے کیئے گئے کاموں اور مزید پڑھیں

زہریلی کچی شراب فروخت کرنے والے افراد نے اب میرپوخاص کے گاؤں دیہات کے بعد شہر کا رخ کرلیا ہے شہر کے مصروف بازار بیورو رپورٹ دیہات سے روزانہ 150 سے زائد کچی شراب کی تھیلیاں نیو ٹاؤن اور دیگر بازاروں میں

میرپوخاص == تحسین احمد خان=== پولیس کی مجرمانہ لاپرواہی اور بھاری بھتوں کے عیوض شہر کے مصروف ترین کاروباری اور اہم بازاروں میں زہریلی کچی شراب کی فروخت کھلے عام جاری، یومیہ سینکڑوں تھیلیاں فروخت، سستی ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں نوجوانوں نے استعمال کرنا شروع کر دی چند سال قبل میرپورخاص میں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی غریب پرور سرگرمیاں روشن مثال ہے غریبوں کی داد رسی اور ان کی ہر ممکنہ مددالخدمت کا طرۂ امتیاز ہے ۔موسموں کے گرم وسردسے بچاؤ کیلئے مستحق لوگوں کی ضروریات کو سمجھنا اور اس کیلئے بلا امتیاز رنگ نسل و مذھب انکی خدمت کرنا الخدمت کا خاصہ ہیں

میرپورخاص == تحسین احمد خان === الخدمت فاؤنڈیشن کی غریب پرور سرگرمیاں روشن مثال ہے غریبوں کی داد رسی اور ان کی ہر ممکنہ مددالخدمت کا طرۂ امتیاز ہے ۔موسموں کے گرم وسردسے بچاؤ کیلئے مستحق لوگوں کی ضروریات کو سمجھنا اور اس کیلئے بلا امتیاز رنگ نسل و مذھب انکی خدمت کرنا الخدمت کا مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ملازمین کے حصے میں آئی بڑی کامیابی

میرپورخاص== تحسین احمد خان === تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے ملازمین کے حصے میں آئی بڑی کامیابی مورخہ 11 جنوری بروز منگل کو ایپکا پاکستان کے ہونے والے ورکرز کنونشن بمقام مرزا آڈیٹوریم سندھ میوزیم حیدر آباد میں میرپورخاص تعلیمی بورڈ کے ہر دل عزیز ارشد زبیر کو ایپکا پاکستان کی جانب سے ایپکا صوبہ سندھ مزید پڑھیں