نیب کے ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے

قومی احتساب بیورو (نیب) کے مختلف ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ توسیع حاصل کرنے والے ڈی جی نیب پشاور بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کو تبادلہ کر کے نیب ہیڈ کوارٹرز بھیج دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں بریگیڈئیر ریٹائرڈ فاروق کی مدتِ ملازمت میں توسیع دی گئی تھی۔ نیب کے مزید پڑھیں

رومانیہ میں پاک بحریہ کے دو آف شور پٹرول جہازوں کی اسٹیل کٹنگ اور تعمیر کے آغاز کی تقریب

اسلام آباد 13 اکتوبر 22: پاک بحریہ کے لیے تعمیر کیے جانے والے پہلے اور دوسرے آف شور پٹرول جہازوں (OPV-II) کی اسٹیل کٹنگ اور تعمیر کے آغاز کی مشترکہ تقریب ڈیمن شپ یارڈ گلاٹی، رومانیہ میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ایف آئی اے کے سائبر کرائمز سیل کی جانب سے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف رات گئے سوشل میڈیا پر متنازع بیان کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ اعظم سواتی کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں لوڈ شیڈنگ، سی ای او کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری اے آئی جی کو ایک گھنٹے میں وارنٹ کی تعمیل کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کے الیکٹرک کے سی ای او کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کراچی پولیس کو ہدایت کی ہے کہ انہیں ایک گھنٹے میں عدالت کے سامنے پیش کیا جائے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کے الیکٹرک حکام عدالت میں پیش کراچی: بجلی کے الیکٹرک کی وجہ سے بند نہیں ہے، کے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے: وزیراعظم

ایشا میں روابط اور اعتمادسازی کےاقدامات پر سربراہ اجلاس سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہاکہ موسمیاتی تغیرکےباعث پاکستان کو اپنی تاریخ کے بدترین سیلاب کاسامناہے ۔قوم اپنے عزم اورحوصلے کے ساتھ اس چیلنج پرجلدقابوپالے گی ۔۔انصاف کا تقاضاہے کہ ماحولیاتی مسائل کی وجہ بننے والے ملک متاثرہ ملکوں کی مددکےلئے آگے آئیں ۔ اقوام مزید پڑھیں