اعظم خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزا مل گیا

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستانی کرکٹر اعظم خان کو گولڈن ویزے سے نواز دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم خان نے گولڈن ویزا ملنے کی تصویر شیئر کی ہے۔ اعظم خان نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا کہ مجھے ایک ایسے ملک سے گولڈن ویزا ملنے پر فخر ہے مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کے سامنے شاداب خان نے خود کو ’سینئر‘ قرار دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی اور انشا کے نکاح کے بعد ہونے والے ریسپشن میں موجودہ اور سابق کرکٹرز شریک ہوئے۔ اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہت ہی خوشگوار انداز میں ایک دوسرے سے ملاقات، بات چیت اور ہنسی مذاق کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ تقریب میں شاہین آفریدی کو مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کے نکاح کی تقریب میں کیا چیز منفرد تھی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا گزشتہ روز شاہد خان آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ نکاح ہوگیا۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں ریسپشن بھی ہوا جس میں موجودہ اور سابق کرکٹرز سمیت مشہور شخصیات شریک ہوئیں۔ اس تقریب کی منفرد بات یہ تھی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 8، کمنٹری پینل کے ممکنہ نام سامنے آگئے

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے کمنٹری پینل کے ممکنہ نام سامنے آگئے، ابتدائی طور پر گیارہ کمنٹیٹرز اور پرزینٹرز کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بڑے کمنٹری پینل کا فیصلہ بیک وقت دو وینیوز پر میچز ہونے کی وجہ سےکیا گیا ہے۔ کمنٹری پینل میں مارک بوچر، نک نائٹ، مزید پڑھیں

کھلاڑی اور آفیشلز کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے اتوار کو بگٹی اسٹیڈیم میں ہونے والے نمائشی میچ کےلیے کھلاڑی اور آفیشلز کوئٹہ پہنچنا شروع ہوگئے۔ عالمی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) امپائر علیم ڈار اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیشتر کھلاڑی کوئٹہ پہنچے ہیں۔ ایئر پورٹ پر کمشنر کوئٹہ، ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کھیل درا مزید پڑھیں