میٹرک اور انٹر کے امتحانات ری شیڈول کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر من گھڑت ہے ۔سیکریٹری آئی بی سی سی کی وضاحت جاری


میٹرک اور انٹر کے امتحانات ری شیڈول کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر من گھڑت ہے ۔سیکریٹری آئی بی سی سی کی وضاحت جاری
—————–
میٹرک اور انٹر کے امتحانات ری شیڈول کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر من گھڑت ہے ۔سیکریٹری آئی بی سی سی کی وضاحت جاری۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کی سیکرٹری ڈاکٹر غلام علی ملاح کی جانب سے جاری کردہ وضاحت میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر جو خبریں چل رہی ہیں ان پر دھیان نہ دیا جائے میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے شیڈول کا فیصلہ متعلقہ بورڈ کرے گا اس سلسلے میں جو بھی معلومات لینی ہو متعلقہ بورڈ سے لی جائے۔سی ٹی آئی بی سی سی کی جانب سے یہ وضاحت پانچ مارچ کو جاری کی گئی ہے