احمد شاہ سے پہلے آرٹس کونسل کے دروازے شام پانچ بجے بند کر دیے جاتے تھے

احمد شاہ سے پہلے آرٹس کونسل کے دروازے شام پانچ بجے بند کر دیے جاتے تھے۔آج آٹھ کونسل آف پاکستان کراچی میں جو رونق نظر آتی ہے یہ رونقیں احمد شاہ کے دور سے پہلے دستیاب نہیں تھیں ۔ماضی میں اٹھ کونسل کی کیا حالت تھی اس کا اندازہ 1994 میں کھینچی گئی اس تصویر سے لگایا جاسکتا ہے جب آرٹس کونسل میں کراچی پریس کلب کی منتخب باڈی کے اعزاز میں ایک استقبالیہ دیا گیا تو یہ تصویر شام 6بجے کی گئی جس میں لائٹس دستیاب نہیں تھیں کیونکہ اٹھ کونسل کی انتظامیہ نے لائٹ سوئچ آف کر دی تھی اور اندھیرے میں یہ تصویر کھینچی گئی تھی جو بعد میں روزنامہ جنگ میں شائع ہوئی ۔
jeeveypakistan.com-report