ریپبلکن نے بائیڈن کو پروٹوکول ملتے ہی ٹرمپ سے منہ موڑ لیا


یہ الیکشن نہیں تھے دو مخالف نظریات پر مشتمل پوری ایک تحریک تھی ، جس میں جمہوریت پر یقین و اعتماد کی نئی تاریخ رقم کی گئی، جمہوری تاریخ کا اتنا بڑا ووٹ شائد ہی کہیں پڑا ہو ، ڈیموکریٹ اور ریپبلکن کے درمیان پہلی بار بنیادی سماجی مسائل پر اختلاف دیکھنے میں آیا ، ٹرمپ نے وائٹ امریکہ میں خوف پیدا کرکے تاریخی ووٹ لیا ، برنی سینڈر موجود حالات کی پہلے ہی پیشگوئ کرچکے تھے ، قتدار پر امن طور پر منتقل ہونے کے ثبوت فراہم کردئیے گئے ، پاکستان امریکہ کے تعلقات میں نیا موڑ آئے گا ، چین سے تعلقات بہتر ہونگے مگر چینی بلاک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ، سنئیے امریکہ کے تاریخی انتخابات اور مستقبل کے امریکہ پر فکر انگیز گفتگو آفاق فاروقی سے زیر نگاہ ویڈیو میں
https://youtu.be/DnIGQ-DYPCw