کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ضلع جنوبی کے تحت مدرسات ریفریشنگ کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس کورس میں ضلع بھر سے شریک مدرسات کی تربیت اور مزید رہنمائی کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ یہ افراد مؤثر انداز میں دروس دے سکیں اور تحریک کے لئے سرمایہ ثابت ہوں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments


























