ہم ٹیلی ویژن میڈیا گروپ کا ڈرامہ جن کی شادی ان کی شادی ختم….ناظرین کا جذباتی ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل

ہم ٹیلی ویژن میڈیا گروپ کا ڈرامہ جنوں کی شادی ان کی شادی ختم….ناظرین کا جذباتی ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل

سید جبران، سدرہ نیازی، سحر خان، تمکنت، وہاج علی عرفان موتی والا اور باقی کاسٹ نے بہترین کردار ادا کیا ہے۔….جن کی شادی ان کی شادی کے ناظرین اسکرپٹ کہانی کی طرف متوجہ کردار ان سب کو پسند کرتے ہیں۔

پاکستانی چینل پر اس قسم کا پہلا ڈرامہ سیریل….جنوں کی شادی انکی شادی رومانوی تھرلر ہارر کہانی کا مجموعہ…

========

https://www.youtube.com/@jeeveypak/shorts