وزیرِاعلیٰ مریم نواز کے وژن “سموگ سے پاک پنجاب” کی جانب ایک مضبوط قدم بڑھاتے ہوئے لاہور اور مضافات میں فصلیں جلانے کے واقعات میں 88 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے

وزیرِاعلیٰ مریم نواز کے وژن “سموگ سے پاک پنجاب” کی جانب ایک مضبوط قدم بڑھاتے ہوئے لاہور اور مضافات میں فصلیں جلانے کے واقعات میں 88 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

– ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے 450 سے زائد صنعتی یونٹس مسمار کیے گئے اور 23 کروڑ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔

– پنجاب کے پہلے جامع ایمی شن ٹیسٹنگ سسٹم کے ذریعے 3 لاکھ گاڑیوں کی ٹیسٹنگ مکمل ہوچکی ہے جبکہ صوبے کے تمام اضلاع میں مزید 100 ایئر کوالٹی مانیٹرنگ سینسرز نصب کرنے کی اگلے سال کے لیے ڈیڈ لائن بھی مقرر کردی گئی ہے یوں وزیرِاعلیٰ کا یہ خواب حقیقت کے قریب تر ہوتا جارہا ہے۔