خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ حنا الطاف نے بہت سارے ڈرامے اور ٹیلی فلمیں کیں۔
حنا الطاف نے جذباتی دل اور افسردگی کے ساتھ کیا انکشاف کیا؟…..اپنی والدہ کی وجہ سے گھر چھوڑا… حنا الطاف نے ذاتی زندگی کے بارے میں کیا کھل کر کہا؟

لوگوں کی بڑی تعداد حنا الطاف کے چاہنے والوں میں…….رومانوی کامیڈی سنجیدہ تمام کردار بہت عمدہ پرفارم کیا۔
























