ترکیہ :پرفیوم کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ،6افراد جاں بحق

ترکیہ :پرفیوم کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی ،6افراد جاں بحق

ترک این ٹی وی چینل کی طرف سے نشر کی جانے والی تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ ہفتہ کے روز صبح کے وقت ڈیلواسی میں آگ لگنے سے عمارت کی دو منزلیں تباہ ہو گئیں جو ڈپو کے طور پر استعمال ہوتی تھیں،آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیاگیا

==============



courtesy dunya roznama