وزیر اعلیٰ کے قائم کردہ فیلڈ ہسپتال میں ہر مریض کا بھرپور خیال رکھا جا رہا ہے

وزیر اعلیٰ کے قائم کردہ فیلڈ ہسپتال میں ہر مریض کا بھرپور خیال رکھا جا رہا ہے۔ 31 اکتوبر 2025 تک مجموعی طور پر 4,893 مریض مستفید ہوئے، 94 الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کیے گئے، جبکہ 1,176 لیب ٹیسٹ انجام دیے گئے۔ یہ فیلڈ ہسپتال عوام کو اُن کی دہلیز پر معیاری علاج فراہم کرنے کی ایک شاندار مثال ہے۔ ♻