کراچی میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں گرین اسٹار کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ایس اے رب کی خصوصی شرکت اور پینل ڈسکشن میں توجہ کا مرکز بنے رہے

کراچی میں منقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں گرین اسٹار کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر ایس اے رب کی خصوصی شرکت اور پینل ڈسکشن میں توجہ کا مرکز بنے رہے

پاکستان میں سوشل اینڈ ہیلتھ سیکٹر کی ممتاز شخصیت اور گرین اسٹار کہ چیف ایگزیکٹو افیسر ڈاکٹر ایس اے رب نے کراچی میں منعقد ہونے والی دو روزہ واٹر کانفرنس میں خصوصی طور پر شرکت کی اور پینل ڈسکشن میں حصہ لیا وہ ہمیشہ کی طرح اپنی مدلل گفتگو کی وجہ سے پینل ڈسکشن میں توجہ کا مرکز بنے رہے ان کی واٹر کانفرنس میں شرکت اور موجودگی کو دیگر مندوبین نے اپنے لیے ایک اعزاز قرار دیا اور ان سے اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے رہنمائی حاصل کی اور ان کے خیالات کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ڈاکٹر ایس اے رب کا شمار پاکستان کے سوشل لینڈ ہیلتھ سیکٹر میں انتہائی کامیاب ذہین اور تجربہ کار ایکسپرٹس میں ہوتا ہے اور وہ مختلف ملکی اور بین الاقوامی اور اس پر پاکستان کی نمائندگی کر چکے ہیں ان کی تجاویز اور مکالے بہت پر مغز اور دور اندیشی پر مبنی ہوتے ہیں اور ان کو متعلقہ حلقوں میں نہایت اہمیت کا حامل مانا جاتا ہے وہ پاکستان کی پہچان ہے

By Salik Majeed Editor Jeeveypakistan.com Karachi