گُلزار صاحب کہتے ہیں کہ “عابدہ پروین جب “مولا” پکارتی ہیں تو لگتا ہے کہ ہاں، مولا تک ان کی آواز پہنچتی ہوگی۔ ہمیں جب بھی خدا کو بلانا ہوتا ہے تو عابدہ کی معرفت سے بلالیتے ہیں”
میری آپا آج کل بہت بیمار ہیں رب کریم سیدہ پاک سلام اللہ علہیھا کے صدقے ان کو صحت و سلامتی سے ایک عجیب تعلق ہیں میرا ان کے ساتھ- صوفی ہستی صوفی مزاج مست الست
عابدہ پروین صاحبہ کے لیے دُعائے صحت
Load/Hide Comments























