صادق آباد کی عوام کا مطالبہ شالیمار ایکسپریس کا اسٹاپ کیوں نہیں دیا جاتا جبکہ فیصل آباد کی سواری بھی بہت ہوتی ہے اور گھوٹکی-خان پور-خانیوال-صادق آباد کی انکم سے اس تین اسٹیشن کو پیچھے چھوڑ دے گا پھر بھی شالیمار کا سٹاپ نہیں دیا جاتا اس کی کیا وجہ ہوگی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments























