مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے: سید علی خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے ایرانی صدر اور کابینہ سے ملاقات میں کہا کہ اسرائیلی ریاست شرمناک جرائم کر رہی ہے
==================
For news www.jeeveypakistan.com
=========================
رہبر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ وہ مسلم ممالک جو اسرائیل کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات کا خاتمہ کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت اسرائیل کے خلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے اور وہ سفارتی تنہائی کا شکار ہو رہا

================
Courtesy jang news urdu























