پیوٹن سے ملاقات کے بعد کم جونگ ان کی کرسی کو صاف کیوں کیا گیا؟
= == ==== ======

==============
پیوٹن سے ملاقات کے دوران کم جونگ ان جس کرسی پر بیٹھے اور وہاں اپنے ارد گرد موجود جتنی بھی چیزوں کو اُنہوں نے چھوا، ان تمام چیزویں کو اچھی طرح سے صاف کیا گیا اور جس گلاس میں اُنہوں نے پانی پیا اسے ان کا عملہ اپنے ساتھ لے گیا۔
=============
www.jeeveypakistan.com
====================
الیگزینڈر یوناشیف نے یہ بھی بتایا کہ ملاقات کے بعد کم جونگ ان کے عملے کی اس عجیب و غریب انداز میں صفائی کرنے کے باوجود بھی دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات مثبت رہی، دونوں بہت مطمئن نظر آئے اور ایک ساتھ چائے سے بھی لطف اندوز ہوئے۔
================

=====================
eng.jeeveypakistan.com
==============================
جس میں ولادیمیر پیوٹن اور کم جونگ ان کی ملاقات کے بعد کم جونگ ان کے عملے کو اپنے رہنما کی موجودگی کے تمام نشانات مٹاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس حوالے سے روسی صحافی الیگزینڈر یوناشیف نے اپنے یوٹیوب چینل یوناشیو لائیو پر بتایا کہ کم جونگ ان کے عملے نے اپنے رہنما کے ڈی این اے کے تمام نشانات کو بہت احتیاط سے مٹایا۔























