پاکستان خلاء میں انڈیا کو مزید سرپرائز دینے والا ہے اب مودی کا سر چکراتا رہے گا ۔

پاکستان خلاء میں انڈیا کو مزید سرپرائز دینے والا ہے اب مودی کا سر چکراتا رہے گا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید سرپرائز دینے کی تیاریاں تیز کر دی ہیں اور بہت جلد خلا میں پاکستان کی جانب سے انڈیا کو مزید سرپرائز ملنے والے ہیں


اس حوالے سے وقف حال شخصیات کا کہنا ہے کہ مودی کو اب سرپرائز ہی سرپرائز ملیں گے اس کی پریشانی میں کوئی کمی نہیں بلکہ اضافہ ہوتا رہے گا ہر گزرنے والے دن کے ساتھ انڈیا کو پاکستان کی جانب سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مزید سرپرائز ملنے والے ہیں انڈین میڈیا بھی چکرا کر رہ جائے گا وہ پاکستان کو انڈر ایسٹیمیٹ کرتے رہے پاکستان کے بارے میں ان کے اندازے غلط ثابت ہوئے پاکستان کے بارے میں ان کی سوچ غلط ثابت ہوئی اب پوری دنیا کے سامنے پاکستان نے اپنی قوت اور اپنی صلاحیت کا اظہار کر دیا اور اپنی کامیابی اور اپنی برتری کو ثابت کر دکھایا تو پورا انڈیا پریشان ہے سب کے منہ لٹکے ہوئے ہیں انڈیا میں میڈیا اپنی حکومت پر برس رہا ہے اپنے حکمرانوں سے سوال پوچھ رہا ہے کہ اس سارے نقصان اور شرمندگی اور شکست کا ذمہ دار کون ہے مودی سرکار جواب دینے کی بجائے بغلیں جھانک رہی ہے اور اس کو سمجھ نہیں ارہا کہ عوام کے تابڑ توڑ سوالوں اور غصے کا کیا جواب دے