
رپورٹ نعیم اختر
مرد بھی پیٹ سے ہوسکتا ہے یہ کھبی سنا نہ دیکھا ۔۔۔ لیکن جناب ٹھہریں جدید ترقی کے معاملے میں محکمہ تعلیم سندھ نے پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا عالمی سطح پرسندھ کا پہلا اور انوکھا مرد سامنے آ گیا جو امید سے ہے اسکول ٹیچر رفیع احمد نے زچگی کے لیے دو ماہ کی رخصت مانگی ۔۔۔۔۔۔ اس سے بھی بڑی بات یہ ہے کہ ڈائریکٹر ایجوکیشن سکھر نے چھٹی منظور بھی کر لی
ٹیچر مزے سے گھر میں چھٹیاں منانے کے مزے لوٹ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محکمہ تعلیم سندھ زندہ باد
خبر بریک ہونے کے باوجود اسکول ٹیچر اور ڈائریکٹریٹ آف ایجوکیشن سکھر کے خلاف کیا کارروائی ہوئی اس کا کچھ پتہ نہیں























