مغربی قازقستان میں ایک ناقابل یقین پہاڑ – بوکٹی۔ اس کے بالکل قریب رات گزارنے کا مزہ صبح پتہ لگا۔
مغربی قازقستان میں ایک ناقابل یقین پہاڑ – بوکٹی۔ اس کے بالکل قریب رات گزارنے کا مزہ صبح پتہ لگا۔ پہاڑ اور آسمان کو چھونے والی سورج کی پہلی شعاعوں کے ساتھ یہ بالکل غیر حقیقی لگ رہا تھا۔
Muhammad Yousof · Following
December 1 at 6:06 PM ·