
کراچی سے پشاور بس کا کرایہ صرف 5000 روپے
بلال ڈائیوو: پشاور سے کراچی اور کراچی سے پشاور کے لیے بہترین بس سروس ہے۔
اگر آپ پشاور سے کراچی یا کراچی سے پشاور کا سفر کرنا چاہتے ہیں تو بلال ڈائیوو (ملک ذیشان) آپ کے لیے ایک بہترین اور آرام دہ انتخاب ہے۔
بلال ڈائیوو کی خصوصیات:
• بسز کا معیار:

• جدید اور آرام دہ Yutong Nova بسز، جو مسافروں کو محفوظ اور پرسکون سفر فراہم کرتی ہیں۔
• ٹرمینل:
• پشاور میں حاجی کیمپ گلشن کالونی کے سامنے ان کا ٹرمینل ہے، جہاں سے روزانہ بسز روانہ ہوتی ہیں۔
• پشاور اور کراچی دونوں سے روزانہ تین اوقات میں روانگی۔
پشاور سے کراچی روانگی کے اوقات:
1. صبح 9 بجے
2. دوپہر 1 بجے
3. شام 3:30 بجے
کراچی سے پشاور روانگی کے اوقات:
1. صبح 9 بجے
2. دوپہر 1 بجے
3. شام 4 بجے
کرایہ:
• پشاور سے کراچی یا کراچی سے پشاور کا کرایہ صرف 5,000 روپے ہے۔
مزید معلومات اور بکنگ کے لیے:
• آپ دیے گئے نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں:
• رابطہ نمبر پشاور:03115811711
• رابطہ نمبر کراچی:03377070809
• آن لائن بکنگ:
visit pkbuses.com for more information
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شام کے اوقات میں شمالی/جنوبی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پربارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں شمالی اورمشرقی بلوچستان سمیت بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔
بلوچستان: اورماڑہ میں 13، خضدار 03، کوئٹہ 01، خیبرپختونخوا: کالام04 اور پٹن میں01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: : لہہ منفی09 ،اسکردو ، گوپس میں منفی 03 اور ہنزہ میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
سندھ میں موسم سرد رہنے کے ساتھ بونداباندی کی توقع ہے
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں کے لیے موسم کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔
سندھ میں موسم سرد رہنے کے ساتھ بونداباندی کی توقع ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے سفر میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارش کا امکان ہے، جو کہ زمین کی زرخیزی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔
کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کے ساتھ ساتھ پہاڑوں پر برفباری کی توقع کی جارہی ہے، جس سے سرد موسم مزید بڑھ جائے گا۔
شہریوں کو موسم کی تبدیلی کے پیش نظر احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔























