
کمزار عمانی گاؤں 🇴🇲
دنیا سے تقریباً کٹا ہوا ایک گاؤں!!
سلطنت عمان کے شمال میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جس کا نام کمزار ہے۔ یہ مسندم کے صوبے میں واقع ہے اور ہرمز کے آبنائے پر موجود ہے۔ اس کے سامنے سمندر اور پیچھے پہاڑ ہیں، اور وہاں تک پہنچنے کا راستہ صرف سمندر یا ہیلی کاپٹر کے ذریعے ممکن ہے۔ یہ مسندم کے صوبے میں واقع ہے اور تقریباً 2000 افراد پر مشتمل آبادی کا حامل ہے۔ وہاں کی ایک خاص زبان ہے جسے “کمزاریہ” کہتے ہیں جو صرف گاؤں والے ہی بولتے ہیں۔ یہ جزیرہ نما عرب میں واحد غیر سامی زبان ہے۔ کمزاریہ زبان کو علاقے میں نادر مانا جاتا ہے اور یہ مقامی لوگوں کے لئے بنیادی زبان ہے جو بولی جاتی ہے لیکن لکھی نہیں جاتی۔ بہت سے لوگ کمزاریہ کو مختلف زبانوں کا مجموعہ مانتے ہیں جن میں سب سے اہم فارسی، ہندی، عربی اور انگریزی ہیں۔❤️❤️❤️❤️
from-fb-wall-
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























