نیب کراچی نے ایف بی ار کو 128 ملین روپے مالیت کی جائیدادیں واپس دلا دیں


قومی احتساب بیورو
13 نومبر2024
پریس ریلیز

نیب کراچی نے کرپشن کے خلاف کامیاب کاروائی کے نتیجے میں ایف بی آر کی 128 ملین روپے مالیت کی ضبط شدہ جائیدادوں کا قبضہ واپس دلا دیا- یہ جائیدادیں سابق سینیئر آڈیٹر سیلز ٹیکس کراچی کی طرف سے ضبط کی گئی تھیں جس کے خلاف ظاہر شدہ امدن سے بڑھ کر اثاثے بنانے کا الزام تھا- نیب کراچی نے اس سلسلے میں انکوائری کی اور تحقیقات کے بعد احتساب عدالت نمبر ون کراچی میں ریفرنس دائر کیا- جہاں احتساب عدالت نے ملزم کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اسے قصوروار قرار دیا اور اسے قید کے ساتھ ساتھ ایک کروڑ 42 لاکھ 41 ہزار روپے جرمانے اور جائیداد ضبط کرنے کی سزا سنائی گئی- ملزم نے اس سزا کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی جسے خارج کر دیا گیا- بعد ازاں نیب کراچی نے تین ضبط شدہ جائیدادوں کا قبضہ حاصل کیا اور ڈی جی نیب کراچی نے ان جائیدادوں کا قبضہ نیب افس کراچی منعقدہ تقریب کے دوران چیف کمشنر ان لینڈ ریوینیو لارج ٹیکس پیرز افس فیڈرل بورڈ اف ریونیو ایف بی ار کراچی کے حوالے کر دیا- اس موقع پر ڈی جی نیپ کراچی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام لوٹی ہوئی رقوم متعلقہ محکموں اور افراد کے حوالے کی جائیں گی- انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کی قیادت میں نیب کراچی عزم و استقلال سے بدعنوانی کے خلاف بھرپور کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے اور اس قسم کی کاروائیوں کا مقصد یہ واضح کرنا ہے کہ نیب مفاد عامہ کے پیش نظر بدعنوان عناصر کے خلاف بھرپور کاروائی کرکے انہیں قانون کے کٹہرے میں لا رہی ہے-

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================