وزیراعلی مریم نواز نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی ، 12 سال بعد نئی تاریخ رقم ، کارخانوں کے بعد کھیتوں میں بھی مخالفین ڈھیر ہو گئے ، پاکستان اور پنجاب مخالف سازشوں پر جدید ٹریکٹرز چڑھا دیے گئے

وزیراعلی مریم نواز نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی ، 12 سال بعد نئی تاریخ رقم ، کارخانوں کے بعد کھیتوں میں بھی مخالفین ڈھیر ہو گئے ، پاکستان اور پنجاب مخالف سازشوں پر جدید ٹریکٹرز چڑھا دیے گئے ، کسان خوش تے فیر ستے خیرا ں ۔ پنجاب دی دھی رانی مریم نواز زندہ باد ۔

پنجاب میں 12سال بعدکاشتکاروں کیلئے نوازشریف کی ہدایت پر گرین ٹریکٹرسکیم،وزیراعلی مریم نواز نے قرعہ اندازی کی
25سے 50ایکڑ اراضی پر گندم کے کاشتکاروں کو ایک ہزار گرین ٹریکٹر بالکل مفت بذریعہ قرعہ اندازی دیں گے:وزیراعلی کا اعلان
وزیراعلی گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت پنجاب بھر میں قرعہ اندازی میں کامیاب 9500کاشتکارو ں کو ہر ٹریکٹر پر 10لاکھ روپے سبسڈی دی جائیگی

اوکاڑہ کے محمد یاسین گرین ٹریکٹر حاصل کرنیوالے پہلے،چکوال کے طالب حسین دوسرے،ڈیرہ غازی خان کے غلام اکبر تیسرے کاشتکار
وزیراعلی مریم نواز کی تمام کاشتکاروں کو مبارکباد،پنجاب میں زراعت کو میکانائزیشن کے جدید دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں:مریم نوازشریف
لاہوریکم نومبر:……پنجاب میں 12سال بعدکاشتکاروں کیلئے نوازشریف کی ہدایت پرگرین ٹریکٹرسکیم شروع کردی گئی-وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعلی آفس میں منعقدہ تقریب میں گرین ٹریکٹر سکیم کی ڈیجیٹل قرعہ اندازی کرکے آغاز کیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے اعلان کیاکہ 25سے 50ایکڑ اراضی پر گندم کے کاشتکاروں کو ایک ہزار گرین ٹریکٹر بالکل مفت بذریعہ قرعہ اندازی دیں گے – قرعہ اندازی میں اوکاڑہ کے محمد یاسین ولد محمد اشرف گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے پہلے خوش نصیب کاشتکار قرار پائے-چکوال کے طالب حسین ولد محمد حسین گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے دوسرے جبکہ ڈیرہ غازی خان کے غلام اکبر ولد حاجی غلام حسین گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے تیسرے کاشتکار ہیں -اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111 او رڈی جی خان میں 276کاشتکارو ں کوگرین ٹریکٹر دئیے جائیں گے -وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے گرین ٹریکٹر حاصل کرنے والے تمام کاشتکاروں کو مبارکباد دی -وزیراعلی پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم کے پورٹل اور ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر تمام خوش نصیبو ں کے نام ڈسپلے ہوں گے-ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے دفاترسے بھی گرین ٹریکٹر سکیم قرعہ اندازی میں کامیاب کاشتکارو ں کی لسٹ دستیاب ہوگی-وزیراعلی گرین ٹریکٹر سکیم کے تحت 9500کاشتکارو ں کو ہر ٹریکٹر پر 10لاکھ روپے سبسڈی دی جائے گی-قبل ازیں وزیراعلی مریم نوازشریف نے سی ایم سکیم کے تحت دئیے جانے والے 4اقسام کے گرین ٹریکٹرز کا معائنہ کیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے گرین ٹریکٹر پر سوار ہو کر اس کی خصوصیات کا جائزہ لیا -وزیراعلی مریم نوازشریف نے ٹریکٹر ڈرائیونگ کوخوشگوار تجربہ قرار دیا -وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب میں زراعت کو میکانائزیشن کے جدید دور میں داخل کرنا چاہتے ہیں -صوبائی وزیر زراعت عاشق حسین کرمانی نے گرین ٹریکٹرسکیم سے متعلق بریفنگ دی گئی-
٭٭٭٭

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================