غریب اور معذور افراد کی دعائیں مریم نواز کے ساتھ ہیں۔

غریب اور معذور افراد کی دعائیں مریم نواز کے ساتھ ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صوبے کے معذور افراد کیلئے بڑا اقدام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صوبے کے معذور افراد کیلئے بڑا اقدام۔۔۔ہمت کارڈ پروگرام کا پہلا مرحلہ۔۔۔ضلع پاکپتن میں ایک ہزار بیاسی خصوصی افراد کو ہمت کارڈ جاری کردئیے گئے۔۔۔۔
پنجاب ، 400ارب کے زرعی پراجیکٹس ، کسان کارڈ لانچ ، گندم اگائیں ، پرافٹ میری ذمہ داری ، وزیراعلیٰ مریم نواز
29 اکتوبر ، 2024FacebookTwitterWhatsapp
لاہور، حافظ آباد،پنڈی بھٹیاں -نامہ نگار) پنجاب کے کسانوں کے 400ارب روپے کے پراجیکٹ پر عملدر آمد شروع ،صرف چھ ماہ میں کسانوں کے دس پراجیکٹ فنکشنل کردیئے گئے۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 150ارب روپے کا وزیر اعلیٰ پنجاب کسان کارڈمہیاکردیاگیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے صرف چھ ماہ کی ریکارڈ مدت میں پنجاب میں کسان کارڈ لانچ کر دیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کسان کارڈ کی تعداد پانچ لاکھ سے بڑھا کر ساڑھے سات لاکھ کرنے،ساڑھے بارہ ایکڑ سے 25 ایکڑ تک گندم کاشت کرنے والے کسانوں کو مفت لیزر لیولر دینے ،25 ایکڑ سے زائد کاشتکاروں کو مفت ٹریکٹر دینے،بغیر نفع کرائے پر زرعی مشینری فراہم کرنے ،کسان کارڈ کے ڈیلرز کی تعداد 3000 تک بڑھانے کا اعلان بھی کردیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے حافظ آباد میں منعقدہ تقریب میں کاشتکاروں کو خود کسان کارڈ دیئے ، کارڈ حاصل کرنے والے حافظ آباد کے کاشتکار شاہ نواز نیکوکار،ثنااللہ،فرحت رزاق، عبدالغفور، طارق محمود گجر کو مبارکباد دی۔وزیراعلیٰ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا لوگوں نے کاشتکاروں کے لئے صرف نعرے لگائے۔ کام صرف مسلم لیگ ن نے کیا۔ سٹاک ایکسچینج اب 9100تک پہنچ چکی ہے، جب بھی ترقی ہو، خوشحالی ائے۔ نواز شریف کی حکومت ہوتی ہے۔جادو کی چھڑی نہیں اللہ کا خوف اور عوام کی خدمت کا جذبہ ہے ، نواز شریف کی حکومت آئی تو مہنگا ئی نیچے جارہی ہے۔ 7ہزار ڈیزل اور بجلی کے ٹیوب ویل سولر لائزیشن کررہے ہیں ، کاشتکار گندم اگائیں، پرافٹ میری زمہ داری ہے ، نواز شریف مجھ سے روزانہ کسان کارڈ اور ٹریکٹر سکیم کا پوچھتے ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے حافظ آ باد میں ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرزنے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کرائم نیچے لانے اورکرپٹ ایس ایچ اوز کے لئے زیر و ٹالرز اپنانے کی ہدایت اور ڈرگ ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری رکھنے ،سکولوں کے باہر زیبرا کراسنگ یقینی بنانے اورسڑکوں کی تعمیر و مرمت اور گڑھے پر کرنے، پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز میں بھی مین ہول کے ڈھکن چیک کرنے کا حکم دیا کرپٹ اورعوام سے ناروا رویہ اپنانے والے تحصیلداروں اورپٹواریوں کو ہٹانے کی ہدایت کی۔ حافظ آباد کے دیہات کو ماڈل بنانے کا ٹاسک دے دیا۔وزیراعلیٰ نے حافظ آباد کے ڈپٹی کمشنرعبدالرزاق کو شاباش دی۔ وزیر اعلیٰ نے سروسز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (SIMS) میں بچوں کو خود اینٹی پولیو ویکسی نیشن کے قطرے پلا کرپنجاب بھر میں اینٹی پولیو ویکسی نیشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ، وزیر اعلیٰ نے سکردو سے راولپنڈی جانے والی بس کھائی میں گرنے سے چار قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر سوگوار خاندانوں سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================