عبدالصمد بڈھانی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن منتخب


عبدالصمد بڈھانی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن منتخب

عبدالصمد بڈھانی بلامقابلہ پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔

اعلامیے کے مطابق ارشد محمود اعوان سینئر وائس چیئرمین اور اشفاق محمود پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین مقرر ہوئے ہیں۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ صوبیہ سیف، کاشف رحمٰن، اشرف زیب، ذوالفقار علی حکیم اور عامر مدنی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر مقرر ہوئے ہیں۔