فرسٹ ایڈ میڈیکل کیمپس جو داتا صاحب کے مزار کے پریمسز میں پانچ مختلف جگہوں پر مارننگ ایوننگ اور نائٹ شفٹ میں میو ہسپتال اور پنجاب کے بیشتر مختلف انسٹیٹیوٹس کے ڈاکٹر حضرات جن کی تعداد 100 سے زائد ہوتی ہے وہ آ کے اپنی خدمات انجام دیتے ہیں جو زیادہ تر مریضوں کی تعداد ہوتی ہے وہ گلا خراب کھانسی زکام پانی کی کمی پیٹ کی خرابی معدے کی بیماریاں بد ہضمی سر در جسم درد کے مریض آتے ہیں جن کی تعداد 15 ہزار سے زیادہ ہوتی ہے جن کو مفت طبی امداد دی جاتی ہے یہ جو میڈیکل کیمپس ہیں یہ برصغیر پاک و ہند کے عظیم ولی اللہ حضرت ڈاکٹر حافظ محمد فرخ حفیظ صاحب نے تقریبا 40 سال پہلے سے آغاز فرمایا اور یہ مسلسل 40 سال سے کمٹمنٹ ڈیڈیکیشن اور سرویلنس کے ساتھ تواتر کے ساتھ ہر سال منعقد کیے جاتے ہیں اور ان کیمپس کا پرپز یہ ہے کہ برصغیر پاک و ھند کے عظیم ولی اللّٰہ داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی خدمات جو انہوں نے لوگوں کو مسلمان کر کے اور ان کے جسمانی اور روحانی امراض کا علاج کر کے جس طرح اس خطے میں اپنی سروسز پرووائڈ کی انکو ٹریبیوٹ پیش کرتے ھیں اور یہ تمام کیمپس جس کی سرپرستی فیضان ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ ڈیرہ حضرت میاں صاحب کدھر شریف منڈی بہاوالدین کے سجادہ نشین صاحبزادہ حافظ محمد احسن حفیظ صاحب کی سرپرستی میں منعقد کیے جاتے ہیں جنکی آج سے 40 سال پہلے ڈاکٹر حافظ محمد فرخ حفیظ صاحب نے بنیاد رکھی۔ فیضان ویلفیئر آرگنائزیشن مذہبی لسانی اور فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر انسانیت کی خدمت میں سرکردہ ہے۔
Load/Hide Comments