پولیو مہم جائزہ چیف سیکریٹری سندھ کا جمشید ٹائون، گلزار ہجری اور ملیر سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔

چیف سیکریٹری سندھ / پولیو مہم جائزہ

چیف سیکریٹری سندھ کا جمشید ٹائون، گلزار ہجری اور ملیر سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ نے شہر میں جاری انسداد پولیو مہم کا جائزہ لیا

کوآرڈینیٹر سندھ ایمرجنسی سینٹر ارشاد علی سوڈھر بھی چیف سیکریٹری سندھ کے ہمراہ تھے

ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر انکاری والدین کو بچوں کو پولیو قطرے پلانے پر آمادہ کریں۔ چیف سیکریٹری سندھ

چیف سیکریٹری سندھ نے سپورٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا

چیف سیکریٹری سندھ کا فیلڈ افسران کو ہر بچے تک پہنچنے کی ہدایت

چیف سیکریٹری سندھ کا اسسٹنٹ کمشنر گلزار ہجری پر برہمی کا اظہار

پولیو مہم میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

کراچی کے تمام اسسٹنٹ کمشنر مختیاری کار اور تپیدار مجھے فیلڈ میں موجود نظر آنے چاہئے۔ چیف سیکریٹری سندھ

محکمہ صحت کو انسداد پولیو مہم مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

چیف سیکریٹری سندھ نے والدین سے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کی اپیل کی

حکومت پر بھروسہ کریں اور بچوں کو پولیو سے محفوظ بنائیں، چیف سیکریٹری سندھ

انسداد پولیو مہم میں عوامی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے، چیف سیکریٹری سندھ

بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کے لیے پولیو ویکسین ضروری ہے، چیف سیکریٹری سندھ

جمشید ٹائون میں چیف سیکریٹری سندھ نے پولیو ورکرز کو شاباشی دی

سندھ حکومت پولیو کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، سید آصف حیدر شاہ

مہم کراچی کی 85 ہائی رسک یونین کونسلز میں 25 اگست تک جاری رہے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ

پولیو کے خلاف جاری مہم میں 11 لاکھ بچوں میں سے کوئی بچہ رہنا نہیں چاہیے۔ چیف سیکریٹری سندھ

کیٹاگری میں : صحت