پسرور: نالہ ڈیک میں شدید طغیانی، ساٸفن کے قریب بند ٹوٹ گیا
پسرور: سیلابی پانی کی وجہ سے سوکن ونڈ، لوہاراں والی، رتہ جھٹول کا رقبہ زیرآب
پسرو: دیہات گرڑ بریار، کھیرے، پیجوکے، عاقی ماچھی اور ادوفتاح بھی متاثر
پسرور: رانا محمد فیاض ایم پی اے کی صوبائی وزیر آبپاشی میاں کاظم علی پیر زادہ سے ہنگامی ملاقات
پسرور: نالہ ڈیک میں سیلابی صورتحال رکن صوبائی اسمبلی رانا محمد فیاض کی صوبائی وزیر آبپاشی میاں کاظم علی پیر زادہ سے ملاقات
پسرور: محکمہ آبپاشی پسرور میں فوری ٹیمیں روانہ کریں اور متاثرہ بند کی مرمت کی جاٸے۔ رانا محمد فیاض
پسرور: ممبر قومی اسمبلی علی زاہد خان اور رانا محمد فیاض کا اے سی پسرور سے رابطہ، امدادی کاررواٸیاں شروع کرنے کی ہدایت۔