وڈے سائیں کے تیور بدل گئے۔ وزیراعظم کے جاتے ہی وزیراعلی نے ڈیڈ لائن دے دی

وڈے سائیں کے تیور بدل گئے۔ وزیراعظم کے جاتے ہی وزیراعلی نے ڈیڈ لائن دے دی

وڈے سائیں کے تیور بدل گئے۔ وزیراعظم کے جاتے ہی وزیراعلی نے ڈیڈ لائن دے دی

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / 10 جولائی 2024ء

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کے ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس

* اجلاس مین وزیر بلدیات سعید غنی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف، کمشنر کراچی حسن نقوی، سیکریٹری بلدیات خالد حیدر شاہ، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن اور دیگر متعلقہ افسران شریک

* وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو وزیر بلدیات سیعد غنی کی ملیر ایکسپریس وے پر بریفنگ

* ملیر ایکسپریس وے پر کام 12 مئی 2022ء شروع ہوا

* ملیر ایکسپریس وے کی کل لمبائی 38.661 کلومیٹر ہے

* ملیر ایکسپریس وے 30 میٹر کشادہ ہے اور یہ 6 رویہ (3X3) کیرج وے ہے

* ملیر ایکسپریس وے کی 6 انٹرچینجز ہیں

* ملیر ایکسپریس وے کورنگی کریک ایونیو تا کراچی-حیدرآباد موٹر وے کاٹھوڑ تک تعمیر ہو رہا ہے

* ملیر ایکسپریس وے کی سیگمنٹ ون جام صادق پل تا شاہ فیصل تک کام کی پیش رفت 77 فیصد ہوچکی ہے

* ملیر ایکسپریس وے کی سیگمنٹ ٹو شاہ فیصل تا کاٹھوڑ تک ترقیاتی کام 29 فیصد ہو چکا ہے، سعید غنی کی بریفنگ

* جام صادق پل پر کنیکٹوٹی کا کام شروع ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کو پی ڈی نیاز سومری کی آگاہی

* ملیر ایکسپریس وے کے ای بی ایم انٹرچینگ تقریباً مکمل ہے

* پیر بخاری نالا پل بھی مکمل کیا گیا ہے اور چاکرو نالا پر بھی پل بنایا گیا ہے

* شاہ فیصل انٹر چینج بھی تقریباً مکمل ہے، وزیرعلیٰ سندھ کو بریفنگ

* قائدآباد کے ساتھ کنیکوٹی پر بھی کام شروع ہے، ، وزیرعلیٰ سندھ کو ملیر ایکسپریس وے پر بریفنگ

* کورنگی کاز وے سے کنیکٹوٹی کا کام تیز کریں، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

* ملیر ایکسپریس وے کے جام صادق تا شاہ فیصل انٹرچینج تک کے کام کا 14 اگست کو افتتاح کرونگا، مراد علی شاہ

* وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر بلدیات سعید غنی اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو کام تیز کرنے کی ہدایت

عبدالرشید چنا
ترجمان وزیراعلیٰ سندھ