محفوظ پانی کے حوالے سےکوتاہی برداشت نہیں کرینگے مقامی سطح پر ذاتی صفائی کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ورنہ ہم بیماریوں میں مبتال رہیں گے۔ ہمیں جیکب آباد شہر میں پینے پانی، نکاسی آب اور صحت و صفائی کے حوالے سے بیداری شعور کی مہم کو تیزکرنا ہوگا۔

جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔
محفوظ پانی کے حوالے سےکوتاہی برداشت نہیں کرینگے مقامی سطح پر ذاتی صفائی کو نظرانداز نہیں
کیا جاسکتا ورنہ ہم بیماریوں میں مبتال رہیں گے۔ ہمیں جیکب آباد شہر میں پینے پانی، نکاسی آب اور صحت و صفائی کے حوالے سے بیداری شعور
کی مہم کو تیزکرنا ہوگا۔ ان خیاالت کا اظہار میونسپل کمیٹی جیک آباد کے

چیئرمین غلام میر عباس جکھرانی نے یو ایس ایڈ اور ھینڈز کے تعاون سے گورنمینٹ
حمیدی ہائی اسکول جیکب آباد میں پانی امن کیلیے کے موضوع پر منعقد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
میونسپل سروسز ڈیولپمینٹ کے ڈی جی ورکس سید محمد ثاقب نے اپنے

خیاالت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محفوظ پانی زندگی کی علامت ہے ، سندھ حکومت یو ایس ایڈ اور ھینڈز کے تعاون سے جیکب آباد کے شہریوں کو پینے صاف
پانی فراہم کرنے کا وعدہ پورا کرچکی ہے، اب یہ شہریوں کی ذمہ داری ہے
کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ حاصل شدہ سہولت کو جاری رکھ سکیں۔
کانفرنس کے دوران چیف ایگزیکیوٹو ھینڈز-واش اور ڈپارٹمینٹ برائے تعلیم
مقبول راہو نے کہا کہ یو ایس ایڈ کے تعاون سے جیکب آباد کے شہریوں کو گھر
کے دروازے پر پانی کی فراہمی کی جاچکی ہے ھینڈز ملکی سطح پر صاف پانی
کے استعمال کے حوالے سے بیداری شعور کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔
شہید بینظیر بھٹو ٹیکنیکل و اسکل ڈیولپمینٹ یونیورسٹی کے وائس چانسیلر رسول
بخش مہر

مھران یونیورسٹی -پاکستان سی نٹر فار ایڈوان اسٹڈیز-واٹر
کامران انصاری نے کہا
اپنے تعلیمی اداروں کو پانی، نکاسی آب اور صحت و صفائی جیسے موضوعات
کو نصاب میں شامل کرنا پڑے گا اور پورے ملک کے اندر بیداری شعور کی
مہم کو تیز کرنا ہوگا۔
یو ایس ایڈ کی واٹرگورنینس فار سندھ ایکٹوٹی کی چیف آف پارٹی ڈاکٹر حنا
حسین کاظمی نے کانفرنس کو کرتے ہوئے کہا کہ پالیسیی اصالحات کو ترتیب دے کر، پبلک پرائیویٹ حصہ داری کو بڑھاکر، یوایس
واٹرگورنینس فارسندھ ایکٹوٹی میونسپل کمیٹی جیکب اباد واش خدمات
کو موثر بنارہی ہے۔ انھوں نے کہا کے واش کےطریقوں میں لوگوں میں بیداری اور رویوں میں تبدیلی پر زور دینے سے پانی سے لگنے والی بیماریوں کو کم
کرنے اور میونسپل خدمات کی پراثر معلومات اور شکایات کے طریقوں کے
ذریعے عوامی اعتماد کو بڑھانے میں مدد ملے گی۔
یو ایس ایڈ کے ثاقب خان نے شریک مہمانوں کا شکریہ بجا التے اور پیغام دیتے
ہوئے کہا کہ آج کی بات چیت کے دوران شراکت داری کے حوالے سے
اس موقع پر اسکول کے بچوں نے پانی، نکاسی آب اور ذاتی صفائی کے حوالے
سے ٹیبلوز پیش کیے اور پانی امن کے لیے کے موضوع پر مختلف پوسٹر بناکر
پیش کیے۔ مختلف اسٹالوں پر طلبا نے پانی امن کے لیے کے موضوع پر بیداری
شعور کےلیے بینر بنائے۔ اسکول کے طلبا ، این جی /سی اوز اور پانی، نکاسی کانفرنس میں بڑی تعداد میں شہریوں، مرد، خواتین،
بچوں اور معزز سماجی کارکنان اور معاشرے کے دیگر افراد نے شرکت کی۔