آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت مددگار-15ایمرجنسی اصلاحات سے متعلق اجلاس۔

‎کراچی25,اپریل 2024: –

آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیرصدارت مددگار-15ایمرجنسی اصلاحات سے متعلق اجلاس۔

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں سی پی ایل سی سربراہ ذبیرحبیب،ڈی آئی جیزسی ٹی ڈی، ہیڈکواٹر،کرائم اینڈانویسٹیگیشن،آئی ٹی،ٹریفک،اسٹبلشمنٹ،فنانس اور دیگرپولیس افسران شریک ہوئی۔

اجلاس میں مددگار15ایمرجنسی کمپلینٹ اینڈرسپوسنس سسٹم کومزیدبہتربنانے کے حوالےسے تجاویزطلب کی گئیں۔

مددگار15ایمجنسی سروس کو بہتربنانے کے لیے رسپانس ٹائم کو مزیدکم کرنے کی ضرورت ہے۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن

اصلاحات کے حوالے سے ڈی آئی جیزہیڈکواٹر،اسٹبلشمنٹ،آرآرایف اورفنانس پرمشتمل کمیٹی بنائی جائے۔ آئی جی سندھ کی ہدایت

کمیٹی دنیا کے بہترین پولسسنگ کے نظام کاجائزہ لے کر اپنی تجاویزپیش کرے۔ آئی جی سندھ

مددگار15فورس پولیس کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ غلام نبی میمن

‎جرائم اور جرائم پیشہ عناصر پر رنگے ہاتھوں گرفت ڈالنے کے لیئے مددگار 15 کا کرادر انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔آئی جی سندھ

‎یمیں بتدریج مگر برق رفتاری سے جدید پولیس کے لیئے راہیں ہموار کرنا ہونگی۔غلام نبی میمن

‎جدید پولیس کے تحت آگے بڑھنے کے لیئے ہمیں شہریوں کے تعاون اور سپورٹ کی بھی ضرورت ہے۔آئی جی سندھ

‎ترقی یافتہ ممالک میں جرائم پر مضبوط گرفت کا مطلب جدید اور ماڈرن تیکنیکس و نظام سے آراستہ پولیسنگ ہے۔آئی جی سندھ