اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا


ایوانِ صدر
پریس ونگ
*
اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس ، لاڑکانہ کو سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا

نوڈیرو ہاؤس ، لاڑکانہ کو صدر مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ صدر مملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دیا گیا
=================

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی حیدراباد میں أئی ٹی پروگرام کے آغاز کے حوالے سے پریس کانفرس

پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کے بعد حیدراباد کے 50 ہزار طالب علموں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کورس کروایا جائے گا
کچے کے ڈاکوں کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ وہ خود اور اپنے بچوں کے ساتھ آئی ٹی پروگرام میں شامل ہوں،
اس پروگرام کے تحت نوجوان خود کفیل ہوجائیں گے اور لاکھوں روپے کمانے کے اہل ہوجائیں گے
50 کروڑ کی لاگت سے حیدراباد میں یہ پروگرام شروع کیا جا رہا جس کے ڈونر ہمیں مل گئے ہیں.
سندہ کے دیگر اضلاع میں یہ پروگرام بہت جلد شروع کیا جائے گا
آج سے اس پروگرام کی ویب سائٹ کا آغاز کیا جائے گا، جس کے لئے جگہ کا تعین 10 دنوں میں کیا جائے گا.
آئی ٹی پروگرام کے تحت دو ماہ کے اندر ٹیسٹ کا سلسلہ شروع ہوجائے گا.
مایوس نوجوانوں کیلئے یہ پروگرام ایک امید کی کرن جو کہ ملک کی معیشت کیلئے انتہائی اہم ثابت ہوگا
اس پروگرام کیلئے ایک روپیہ بھی سندہ گورنمنٹ سے نہیں لیا جائے گا اس کیلئے ہماری ڈونر ٹیم کا بھرپور تعاون ہے.