گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ٹاؤن شپ لاہور میں سالانہ فن فیز کا انعقاد کیا گیا

لاہور(خبر نگار خصوصی )گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین ٹاؤن شپ لاہور میں سالانہ فن فیز کا انعقاد کیا گیا.تقریب کا افتتاح
پرنسپل ڈاکٹر عنبرین جاوید خان نے کیا مہمان خصوصی غلام نبی (سابق وائس پرنسیل اور گورنمنٹ گریجویٹ
کالج کی ریٹائرڈ سٹاف ممبر مسز خاور یاسمین ( ایسوسی ایٹ بر وفیسرآف کیمسٹری) تھیں

دیگر کالجوں کے فیکلیٹی ممبران میں ڈاکٹر ماه رخ بخاری ، ڈاکٹر آسیہ رفیق ، ڈاکٹر عروہ الہی نے بھی فن فیر کے موقع پر خوب لطف اٹھایا اور فن فیر کی رونق کو دوبالا کیا فن فیرمیں متعدد کھانوں ، جولری، آئس کریم سے سٹالر طالبات ساتھ دن بھر لطف اندوز ہوتی رہی