ہمدرد یونیورسٹی اور سال 2024 کے نئے چیلنج

شہید حکیم محمد سعید کہ خوابوں کو تعبیر دینے والی پاکستان کی منفرد اور ممتاز درسگاہ ہمدرد یونیورسٹی کی انتظامیہ سال 2024 کے حوالے سے نئے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار اور پرعزم نظر آتی ہے 1991 میں اپنے قیام سے لے کر آج تک اس یونیورسٹی نے اعلی معیار تعلیم کی فراہمی کے حوالے سے سہولتوں اور معیار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا اس یونیورسٹی کا پرسکون اعلی تعلیمی معیار ہی اسے دیگر جامعات سے جدا رکھتا ہے

یہاں فارغ التحصیل ہونے والے طلبا ہمدرد یونیورسٹی سے اپنی وابستگی پر فخر کرتے ہیں اور دنیا بھر میں حمزہ یونیورسٹی کو اپنی پہچان بنانے میں اور اعتماد نظر آتے ہیں حمزہ یونیورسٹی کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ یہاں تعلیم حاصل کرنے کے لیے انے والے اسٹوڈنٹس کو

ایک با اعتماد اور کامیاب کیریئر شروع کرنے کے قابل بناتی ہے یہاں سے تعلیم حاصل کرنے والوں پر بڑی بڑی ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں کے روزگار کے


دروازے اسانی سے کھل جاتے ہیں بلکہ انڈسٹری میں متعدد نگاہیں ایسے ہونہار ذہین اور کامیاب طلبا کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں جو ہمدر یونیورسٹی سے ڈگری لے کر عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں ۔
ہمدرد یونیورسٹی اپنی شاندار کامیابیوں کی بدولت ملک اور بیرون ملک اپنی پہچان اور شناخت قائم کر چکی ہے ہر جگہ اس کا نام پاکستانیوں کے لیے عزت اور احترام کا باعث ہے اعلی تعلیمی میدان میں اس کا ذکر بہت اچھے حوالوں سے ہوتا ہے یہاں

موجود سہولتیں ماحول ٹیکنالوجی تعلیمی انفراسٹرکچر واقعی قابل تعریف ہے اور یہ تعریف کوئی اور نہیں کرتا یہاں انے والے طلبہ اور یہاں سے پڑھ کر نکلنے والے سٹوڈنٹس اور ان کے پروفائل بولتے ہیں

وہ دنیا بھر میں پاکستان اور ہمدرد یونیورسٹی کا نام روشن کر رہے ہیں ان کامیابیوں پر

یونیورسٹی کی انتظامیہ خاص طور پر موجودہ چانسلر محترمہ سعدیہ راشد اور موجودہ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سید شبیب الحسن اور یونیورسٹی کا بورڈ آف گورنرز اور انتظامی حوالوں سے جڑے ہوئے تمام لوگ مبارکباد کے حقدار اور لائق تحسین ہیں ۔

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC