نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا پی ٹی وی ملتان سینٹر کی 24 گھنٹے نشریات کا افتتاح کرنے کی تقریب سے پہلی مرتبہ سرائیکی زبان میں خطاب

الیکشن کے انعقاد میں معاونت ترجیح، فیصلہ عوام نے کرنا ہے:مرتضیٰ سولنگی
انتخابات میں فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔۔۔آزادانہ اور شفاف انتخابات میں معاونت نگران حکومت کی ترجیح ہے ۔۔۔۔ آئین میں لکھا ہے کہ ملک کانظام منتخب نمائندے چلائیں گے۔۔۔بنیادی فیصلہ سازی نگران حکومتوں کا نہیں، منتخب حکومت اور پارلیمان کا کام ہے۔۔۔۔جس حالت میں ملک ملا اس سے بہتر حالت میں آئندہ حکومت کو منتقل کریں گے۔۔۔تمام جماعتوں کو مساوی کوریج دی جا رہی ہے۔۔۔پاکستان ٹیلی ویژن ملتان سینٹر سے 24 گھنٹے علاقائی نشریات کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہاہے۔۔۔۔ پی ٹی وی ملتان سےحالات حاضرہ، موسیقی، ادب اور بچوں کے پروگرام بھی پیش کئے جائیں گے ۔۔۔۔وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی میڈیا سے گفتگو

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC