نگران صوبائی وزیر اطلاعات ،اقلیتی امور، سماجی تحفظ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سے نگران صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر رعنا حسین کی ملاقات

نگران صوبائی وزیر اطلاعات ،اقلیتی امور، سماجی تحفظ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سے نگران صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر رعنا حسین کی ملاقات

کراچی () نگران صوبائی وزیر اطلاعات، اقلیتی امور، سماجی تحفظ اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ سے ان کے دفتر میں نگران صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر رعنا حسین نے ملاقات کی، اس موقع پر صوبے کے تعلیمی اداروں کی کارکردگی اور انہیں بہتر بنانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC