دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس- کارکنوں کا ردعمل

کارکنوں کا ردعمل

اجسن اقبال اچھے لیڈر ہیں لیکن ان کی رائے سے کوئی اختلاف کر سکتا ہے، یہ جمہوریت ہے اور پارٹی قیادت کو آزادی اظہار رائے کی اجازت دینی چاہیے
دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کرنا بہت افسوس ناک ہے پارٹی کے لیے جتنی قربانی دانیال عزیز نے دی بہت کم لوگ ایسے ہونگے پارٹی قائد نواز شریف کے لیے دانیال عزیز نے نااہلی تک کی سزا قبول کی اپنے موقوف پر ڈٹہ رہا آج یہی صلہ ان کو ملا یہ شوکاز نوٹس واپس لینا چاہئے
@MaryamNSharif
===================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC