کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے ضلع وسطی میں پارٹی کے دفتر کا افتتاح کردیا – فریال تالپور کے ہمراہ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم موجود


کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے ضلع وسطی میں پارٹی کے دفتر کا افتتاح کردیا

کراچی: فریال تالپور کے ہمراہ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم موجود

کراچی: فریال تالپور کے ہمراہ پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، سعید غنی، جاوید ناگوری، شاہدہ رحمانی، سینیٹر یوسف بلوچ اور سہیل انور سیال بھی موجود

کراچی: فریال تالپور سے ملاقات کے بعد ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سیف یار خان اور پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کراچی کے سیکریٹری توقیر احمد ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل

کراچی: فریال تالپور نے پی پی پی میں شامل ہونے والے سیف یار خان، توقیر احمد اور ان کے ساتھیوں کو خوش آمدید کہا

کراچی: فریال تالپور سے پی پی پی میں گزشتہ دنوں شمولیت اختیار کرنے والے وحید پنجوانی، رضوان عرفان، معاذ فیروز اور اسد حنیف نے بھی ملاقات کی

کراچی: فریال تالپور نے اپنا گھر کو پی پی پی ضلع وسطی کے دفتر میں تبدیل کرنے پر پی پی پی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور سے اظہار تشکر

کراچی: فریال تالپور کے ہمراہ صدر پی پی پی ضلع وسطی استاد مسرور احسن، جنرل سیکریٹری دل محمد، سیکریٹری اطلاعات شہزاد مجید موجود

کراچی: افتتاحی تقریب میں شاہینہ سعیدہ، فیضان راوت، محمد اشرف، عارف قریشی، افضال نقوی، شاہد حسین، سہیل سمیع دہلوی، خالد خان، واحد چھٹو ودیگر موجود
=============================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC