ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن سپورٹ سینٹر TISC کی کوارڈینیٹر ساؤتھ محترمہ صائمہ کنول کہا پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کو خصوصی انٹرویو ملاقات محمد وحید جنگ


ٹیکنالوجی اینڈ انوویشن سپورٹ سینٹر TISC کی کوارڈینیٹر ساؤتھ محترمہ صائمہ کنول کہا پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کو خصوصی انٹرویو ملاقات محمد وحید جنگ

صائمہ کنول صاحبہ کیا کہیں گے اس نیشنل سیمینار کے حوالے سے ؟
جی میں اس میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ بیسکلی دس از ویری امپورٹنٹ ایونٹ اور اس طرح کے ایونٹس ہونے چاہیے بیسکلی یہ ایک ہمارا ایک انیشیٹو ہے جو ائی پی او ایچ سی اور ورلڈ انٹیلیکچوئل پراپرٹی ارگنائزیشن نے کلیبوریشن میں ہم نے یہ انیشیٹو لیا ہے سے ہم یہ ہیلپ ٹیسٹ جو ہے وہ ہم ڈفرنٹ جو پارٹنرز ہیں جس طرح یونیورسٹیز ہیں ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ انسٹیٹیوٹس ہیں ایس ایم ایز ہیں یہ ریلیونٹ گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس ہیں ہم نے اس طرح سے وہاں پہ ہیلپ ڈیسک جو ہے بنائے ہیں تو رائٹ ناؤ الحمدللہ ہم 48 ہم نے بنا لیے ہیں اس طرح کے ہیلپ ڈیسک۔ کے لیے ہیلتھ پریس کیا ہیں کہ یہ ایک ون سٹاپ شاپ ہے اور یہ جتنے بھی ائی پی ریلیٹڈ سروسز ہیں وہ یہ دیں گے اور اس ہمیں ہم تھوڑے سے ایک انفراسٹرکچر سے ہو جاتا ہے یہ اسٹیبلشز میں ایک یا دو لوگ ہمیں چاہیے بیسکلی جس کو ہم ٹیسٹ فوکل پرسن کہتے ہیں اور ہم ان کو ٹرین کرتے ہیں کرتا ہے وائپوں میں ٹرین کرتا ہے اور پھر یہ لوگ اپنی یونیورسٹی میں کیونکہ اوور ال پاکستان میں اب ہم نے یہ دیکھا ہے کہ جو اویرنس ہے ائی پی کی وہ تو تو انکریز ہو رہی ہے لیکن کیپسٹیبلڈنگ کی بہت ضرورت ہے ٹیکنیکل فیلڈ ہائلی سپیشلائزڈ ٹیکنیکل ایریا اف لا ۔ تو لوگوں کو یہ تو سمجھ اگئی ہے کہ پینل فائو کرنا ہے لیکن لکھنا کیسے ہے سرچ کیسے کرنا ہے تو یہ جو ساری سکلز ہیں یہ بیسکلی ڈور ا سٹیپ اویلیبل ہونی چاہیے ریسرچ ۔ کے پاس جائے گا بی بی کے پھر وہ اس کو فائننسز اس کے ہوں گے اس طرح سے تو ہم یہ چاہ رہے ہیں کہ یونیورسٹیز میں بیسکلی ایک ریسورس ڈیویلپ کیا جائے ۔ تو یہ ہے ہمارا یہ انیشیٹو اور اج اسی سلسلے کا ایک سیمینار تھا ۔

جی اچھا دیکھیں انیشل جیسا کہ میں نے اپنی پریزنٹیشن میں بتایا اس ٹائم 48 میں سے30 یونیورسٹیز میں ہم نے بنائی ہے لیکن کیا ہے کہ ہم اس کو تھوڑا نا سپینڈ کرنا چاہتے ہیں اور ڈائیورسیفائی بھی کرنا چاہتے ہیں ڈس ہوسٹ کہ یونیورسٹیز میں تو بہت ہو گئے چیمبر صرف دو ہیں جہاں پہ ہم نے یہ ہیلپ ڈیسک بنایا ہے ۔ ہماری کوشش ہے کہ اس سلسلے کو اگے لے کر چلیں اس کا دائرہ وسیع کریں اس میں زیادہ سے زیادہ اداروں کے لوگوں کو ٹریننگ دیں شعور اور اگاہی ہمارے لحاظ سے کافی ہے اور اس کو مزید بڑھانے کے ساتھ ساتھ اپ ٹریننگ اور وسائل کی فراہمی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے اسی سلسلے میں کام کیا جا رہا ہے اور کافی اچھے نتائج ائے ہیں حوصلہ افزا بتائی سامنے ارہے ہیں مختلف اداروں اور ان کے ذمہ دار لوگوں نے کافی دلچسپی اور سنجیدگی کا مظاہرہ بھی کیا ہے اور ہمارے لیے یہ خوش ائند اور حوصلہ افزا بات ہے کہ ہماری کوششیں رنگ لا رہی ہیں اور تسلی بخش بلکہ حوصلہ افضا نتائج سامنے ا رہے ہیں

============================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC